Please Select Languages

Do you have Fever above 101.4?

کیا آپ کو تیز بخار ھے (4۔101 سے زیادہ) ؟

Do you have Cough - (Dry Cough)?

کیا آپ کو خشک کھانسی ھے ؟

Do you have Cough - (Wet Cough)?

کیا آپ کو بلغمی کھانسی ھے ؟

Do you have Shortness of Breath?

کیا آپ کو سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے؟

Do you have Flu?

کیا آپ کو نزلا ہے ؟

Have you travelled abroad in the last 15 days?

کیا آپ نے پچھلے 15 دنوں میں بیرون ملک سفر کیا ہے؟

Have you been in contact with any person who has recently travelled internationally?

کیا آپ کسی ایسے شخص سے رابطے میں ہیں جس نے حال ہی میں بین الاقوامی سفر کیا ہے؟

Do you have chest infection?

کیا آپ کو سانس میں تکلیف کی بیماری ہے؟

Is your age more than or equal to 60 years of age?

کیا آپ کی عمر 60 سال سے زیادہ یا مساوی ہے؟

Due to Co-morbidities, do you take any medicine?

کیا آپ کو کوئی اور بیماری ہے جس کی وجہ سے آپ دوائی لیتے ہیں؟